سیالکوٹ2:منشیات فروش گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )موترہ پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 11کلو سے زائد چرس برآ مد کرلی ،ملزموں میں زوہیب اور مہدی حسین شامل ہیں ۔
موترہ پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 11کلو سے زائد چرس برآ مد کرلی ،ملزموں میں زوہیب اور مہدی حسین شامل ہیں ۔