سیالکوٹ :زہریلا دودھ پینے سے خاتون جاں بحق

 سیالکوٹ :زہریلا دودھ  پینے سے خاتون جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) زہریلا دودھ پینے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ متیکے ناگرہ میں 30سالہ عائشہ نے گھر میں دودھ گرم کر رکھا تھا جس میں چھپکلی گر گئی ،بعد ازاں خاتون نے پی لیا ،حالت تشویشناک ہو نے پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں