حافظ آباد:عیدالاضحی کے موقع پر پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

حافظ آباد:عیدالاضحی کے موقع  پر پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران حمید نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر پولیس نے سکیورٹی پلان تیار کرلیا ،

تمام عید گاہوں،مرکزی مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر عید کے اجتماعات کے موقع پر پولیس کے چاک وچوبند ملازمین ڈیوٹی سرانجام دیں گے جبکہ شاہراہوں پر پولیس اور ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی گشت پر مامور رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں