لالہ موسیٰ:موٹر سائیکلوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

لالہ موسیٰ:موٹر سائیکلوں میں  تصادم ، ایک شخص جاں بحق

لالہ موسیٰ ( نمائندہ دنیا )بھدر کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

بھدر کے قریب دو موٹر سائیکلوں کا آپس میں تصادم ہوا جس کہ نتیجہ میں 25سالہ شعیب اقبال موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 15سالہ عبدالصدیق شدید زخمی ہوگیا جسے تحصیل ہسپتال کھاریاں شفٹ کر دیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...