گجرات:سیف اﷲ تارڑ کی اسسٹنٹ انجینئر کے عہدے پر ترقی و تعیناتی
گجرات (نامہ نگار )حکومت پنجاب کے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں۔۔۔
سب انجینئر سیف اﷲ تارڑ کو اسسٹنٹ انجینئر (بی ایس-17) کے عہدے پر مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سب انجینئر سیف اﷲ تارڑ کو اسسٹنٹ انجینئر کے عہدے پر ترقی دے کر LG&CD سول سب ڈویژن گجرات میں تعینات کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments