یومِ شہدا پولیس کے موقع پر یادگار شہدا جناح چوک میں شمعیں روشن

یومِ شہدا پولیس کے موقع پر یادگار شہدا جناح چوک میں شمعیں روشن

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا) یومِ شہدا پولیس کے موقع پر یادگار شہدا جناح چوک پر شمعیں روشن، شہدا کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

ڈی پی او حافظ آباد فواد احمد نے یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور شمعیں روشن کیں۔ ایس پی انویسٹی گیشن، پولیس افسر وں ، شہداء کے اہلِ خانہ، میڈیا نمائندگان اور شہریوں کی تقریب میں شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...