سینئر صحافی راجہ جاوید علی بھٹی انتقال کر گئے

سینئر صحافی راجہ جاوید  علی بھٹی انتقال کر گئے

سینئر صحافی راجہ جاوید علی بھٹی انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 29 نومبر کو گوجر خان سیہال کھینگرو نزد مسہ کسوال میں ادا کی جائیگی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ) سینئر صحافی راجہ جاوید علی بھٹی انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 29 نومبر کو گوجر خان سیہال کھینگرو نزد مسہ کسوال میں ادا کی جائیگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں