سی پی او کی کھلی کچہری، 32شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کئے
سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی احسن یونس نے کھلی کچہری میں آنے والے 32شہریوں کے مسائل سن کر ان کی درخواستوں پر احکامات جاری
راولپنڈی (خبرنگار) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی احسن یونس نے کھلی کچہری میں آنے والے 32شہریوں کے مسائل سن کر ان کی درخواستوں پر احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران سے فون پربات بھی کی۔