موٹروے پولیس، امدادی کارروائی میں ملنے والے 12لاکھ مالک کے حوالے

موٹروے پولیس، امدادی کارروائی میں  ملنے والے 12لاکھ مالک کے حوالے

موٹروے پولیس نے امدادی کارروائی کے دوران ملنے والے 12لاکھ روپے مالک کے حوالے کردیئے

اسلام آباد(خبر نگار ) گزشتہ روز برہان کے قریب پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد موٹروے پولیس نے امدادی کارروائی کا آغاز کیا ، اس دوران بس سے رقم اور قیمتی سامان برآمد ہوا، ایک زخمی مسافر کے رابطہ کرنے پر 12لاکھ روپے اس کے حوالے کر دیئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں