5ملزمان سے 5پستول بر آمد
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی
راولپنڈی (خبرنگار) 5ملزمان فیضان، تہذیب، توقیر، عامر اور عرفان کو گرفتار کر کے 5پستول بر آمد کر لئے،کارروائی آر اے بازار، ایئرپورٹ، صدر بیرونی پولیس نے کی ۔