منشیات فروش گرفتار ،چرس بر آمد

 منشیات فروش گرفتار ،چرس بر آمد

وارث خان پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (خبر نگار) منشیات فروش سرفراز کے قبضہ سے 1کلو 330گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں