44ون ویلرز کیخلاف مقدمات

44ون ویلرز کیخلاف مقدمات

سحراور افطار کے اوقات میں پشاور روڈ، مال روڈ، مری روڈ،سکستھ روڈ پر کارروائی کے دوران 44ون ویلرز کیخلا ف مقدمات درج کروا دئیے گئے

راولپنڈی(خبر نگار) نامکمل کاغذات پر143موٹر سائیکلوں کومختلف تھانوں میں بند کروایا گیا۔ جبکہ 2344چالان کرتے ہوئے 541700روپے کا جرمانہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں