سرغنہ سمیت 3رکنی ببلو گینگ گرفتار

سرغنہ سمیت 3رکنی ببلو گینگ گرفتار

ایئرپورٹ پولیس نے سرغنہ سمیت 3رکنی ببلو گینگ گرفتار کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) ملزمان میں گینگ کا سرغنہ آصف عرف ببلو اور 2ساتھی صدام اور سلطان شامل ہیں،ملزمان کے قبضے سے موٹرسائیکل، نقدی، موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوا، ملزمان کوشناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں