ماں سے ملنے کا اصرار کرنے پر باپ نے بیٹے کو گولی ماردی

ماں سے ملنے کا اصرار کرنے  پر باپ نے بیٹے کو گولی ماردی

تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں ماں سے ملنے کا اصرار کرنے پر والد نے نوجوان کو گولی ماردی

راولپنڈی (خبرنگار) فضل الرحمان نے پولیس کوبتایاکہ وہ والدہ سے ملنے کے لئے جانے لگاتو والد امیر الزمان نے اسے روکنے کی کوشش کی ، اسکے انکار پر والد نے گولی مار دی جو منہ پر لگی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں