دہشت گردی: ملزمان کے بیانات ریکارڈ،گواہان طلب
نسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزمان فخر عباس اور علی عمران وغیرہ کیخلاف اغوا برائے تاوان
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ا پولیس مزاحمت سمیت 3کیسوں میں گواہان کو طلب کرنے کے علاوہ بیانات ریکارڈ کر کے سماعت ملتوی کردی۔