بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

آئیسکو ترجمان کے مطابق بوجہ ضروری مرمت آج صبح6بجے سے دن10بجے تک سی ایم پاک زونگ

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) رہاڑہ،پی ایچ اے ،آئی ایس آئی، چٹھہ، مرید، القاسم مل،بھیکری فیڈرز اور گردونواح کی بجلی بند رہے گی ۔وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں