گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے والے 13 ملزمان گرفتار
تھانہ گولڑہ، مارگلہ اور انڈسٹریل ایریا پولیس کی ٹیموں نے گن پوائنٹ پر شہریوں سے نقدی
اسلام آ باد( خبر نگار) مو با ئل و مو ٹر سائیکل چھیننے اور مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے 5 ارکان سمیت 13ملزمان کو گرفتار کرکے 7مو ٹر سائیکل ، نقدی ،مو با ئل ، چرس ، شراب اور اسلحہ برآمد کر لیا ، ملزمان کیخلاف مقدما ت درج کرلیے گئے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑ واں شہر وں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ۔