مختلف علاقوں سے لڑکی اور شہری کو اغواکرلیاگیا

مختلف علاقوں سے لڑکی  اور شہری کو اغواکرلیاگیا

لڑکی اور شہری کو اغواکرلیاگیا۔تھانہ ترنول کے علاقے سے فتح کی بیٹی (ش)کو رحمت اللہ نے جبکہ سبزی منڈی کے علاقے سے عمران کے بھائی عثمان کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا

اسلام آباد ( خبر نگار) پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں