تمام علوم کا سرچشمہ قرآن پاک ہے ، علامہ حسین علی

 تمام علوم کا سرچشمہ قرآن  پاک ہے ، علامہ حسین علی

ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان سے فارغ التحصیل علامہ حسین علی چوہدری نے کہا ہے کہ تمام علوم کا سرچشمہ قرآن پاک ہے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) ترجمہ وتفسیر قرآن پاک پڑھنے سے زندگیوں میں انقلاب برپا ہوسکتا ہے ۔ کتاب حکمت سے رشتہ مضبوط بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آن لائن اور مختلف مساجد و علاقوں میں دورہ تفسیر قرآن مکمل کرنے کی کلاسز میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں