نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کااجلاس
  • بریکنگ :- شہبازشریف کےحوالےسےایف آئی اےکومتحرک کرنےکافیصلہ،ذرائع
  • بریکنگ :- شہزاداکبرکولاہورہائیکورٹ میں اپیل دائرکرنےکی ہدایت،ذرائع
  • بریکنگ :- ایف آئی اےحدیبیہ پیپرملزکیس کےحوالےسےکام کرے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی شہزاداکبرکوعیدکےبعدرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت

اوپن یونیورسٹی، امتحانی مشقوں کے نمبر ویب سائٹ پر جاری

اوپن یونیورسٹی، امتحانی مشقوں  کے نمبر ویب سائٹ پر جاری

دنیا اخبار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2020میں پیش کئے گئے

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ کی امتحانی مشقوں کے حاصل کردہ نمبر ویب سائٹ پر فراہم کردئیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق اِن پروگرامز میں داخل طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ویب سائٹ پر دئیے گئے نمبرز کی پڑتال کریں اور اگر کوئی غلطی ہو تو نشاندہی کریں۔ تاکہ درستگی بروقت ممکن ہوسکے ۔علاوہ ازیں سمسٹربہار 2021 کے میٹرک اور ایف ا ے پروگرامز کے داخلے مکمل ہوچکے ہیں ، دونوں پروگرامز میں داخل طلبہ کو ترسیل کتب کا عمل جاری ہے ۔ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیا القیوم نے داخلوں کی تصدیق کے عمل کو جلد مکمل کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں