معروف علمی و ادبی شخصیت سید انور ظہیر رہبر حادثے میں زخمی

معروف علمی و ادبی شخصیت سید  انور ظہیر رہبر حادثے میں زخمی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مقیم افسانہ نگار اور شاعر انور ظہیر رہبر گھر میں اچانک ہونے والے حادثے کے نتیجے میں زخمی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مقیم افسانہ نگار اور شاعر انور ظہیر رہبر گھر میں اچانک ہونے والے حادثے کے نتیجے میں زخمی ہوکر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اْن کی طبیعت بہتر ہے، انور ظہیر رہبر اردو زبان و ادب کے حوالے سے جرمنی سمیت دنیا بھر میں ایک معتبر پہچان رکھتے ہیں۔ وہ اردو انجمن برلن کے روح رواں اور اس تنظیم کے نائب صدر کے عہدے پر تعینات ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں