قراقرم یونیورسٹی ،امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 25مئی تک توسیع

قراقرم یونیورسٹی ،امتحانی فیس جمع کرانے  کی تاریخ میں 25مئی تک توسیع

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان آرٹس، سائنس اور کامرس کی امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ کو25مئی تک بڑھادیا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) ڈائریکٹرپبلک ریلیشنز تعظیم اختر کے مطابق 25 مئی تک نارمل فیس ،31مئی تک ڈبل فیس جبکہ 7جون تک ٹریپل فیس قراقر م کوآپریٹو بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائی جا سکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں