عوامی تحریک پی پی 11کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم

عوامی تحریک پی پی 11کی طرف سے مستحق افراد میں راشن تقسیم

پاکستان عوامی تحریک پی پی 11کی طرف سے گزشتہ روز ڈھوک چراغدین ،چمن زار ،ٹیپو روڈ اور رحمت آباد کے ایک سو نادار گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) تقریب سے جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک وسیم خٹک نے بھی خطاب کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں