پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام آن لائن محفل نعت کا انعقاد

پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام آن لائن محفل نعت کا انعقاد

پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام آن لائن محفل نعت کا اہتمام کیا گیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) حافظ محسن علی بھٹی نے نظامت کے فرائض انجام دیئے، ملک کے معروف نعت خوا نوں حافظ رضوان طارق نقشبندی، وارث رشید، عادل سلیم اورپروفیسرسیداسد علی نے گل ہائے عقیدت پیش کئے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آرٹس کونسل وقار احمد نے بھی اظہار خیال کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں