انڈر پاسز،پلوں پر آرٹ ورک، ٹیلی گرافی کاکام جاری

 انڈر پاسز،پلوں پر آرٹ ورک، ٹیلی گرافی کاکام جاری

اسلام آباد کے قدرتی حسن میں مزید اضافے کے لیے انڈر پاسز اور پلوں پر آرٹ ورک اور ٹیلی گرافی کا کام جاری ہے

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) سیونتھ ایونیو کے پلوں ، انڈر پاسز اور شہید ملت روڈ کے تین انڈر پاسز کو آرٹ ورک اور فن خطاطی سے خوبصورت بنا دیا گیا ہے ، ترجمان سی ڈی اے کے مطابق آئی ایٹ کے قریب پیدل چلنے والے پل پر ٹرک آرٹ کا خوبصورت نمونہ ڈیزائن کیا گیا ہے اس آرٹ ورک اور ٹیلی گرافی میں فن خطاطی سے منسلک یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات کو خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں