نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:فیکٹری ایریامیں گلےپرڈورپھرنےسےموٹرسائیکل سوارزخمی
  • بریکنگ :- لاہور :زخمی نوجوان کی نعیم کےنام سے شناخت،جنرل اسپتال منتقل
  • بریکنگ :- ڈی آئی جی آپریشنزساجدکیانی کانوٹس،ایس پی سعدعزیزسےرپورٹ طلب

پراپرٹی ٹیکس: مزید 3نادہندگان گرفتار، 7پلازے سیل

پراپرٹی ٹیکس: مزید 3نادہندگان گرفتار، 7پلازے سیل

دنیا اخبار

6لاکھ 33ہزار روپے سے زائد کی ٹیکس ریکوری، کار روائی تمام زونز میں کی گئی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) محکمہ ایکسائز راولپنڈی کے شعبہ پراپرٹی ٹیکس کی جانب سے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر مزید3نادہندگان کو گرفتار کر لیا جبکہ7کمرشل پلازے لاکھوں کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کر دیئے گئے ،ای ٹی او اورنگزیب خان کی سربراہی میں آپریشن کئے گئے ٹیم نے نادہندگان سے 6لاکھ33 ہزار روپے سے زائدٹیکس ریکوری کی یہ ریکوری قومی خزانے میں جمع کروادی گئی ہے ، نادہندگان کے خلاف کارروائی تمام زونز میں کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں