دوران ڈیوٹی شہید ٹریفک اہلکاروں کی بیوگان، بچوں کوتحائف اور عیدی دی گئی

دوران ڈیوٹی شہید ٹریفک اہلکاروں کی  بیوگان، بچوں کوتحائف اور عیدی دی گئی

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہر اقبال نے 27رمضان کوشہید ہونے والے ٹریفک وارڈن شاہد سرور شہید سمیت ٹریفک پولیس میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے تمام شہداء کی بیوگان اور بچوں کوتحائف اور عیدی دی

راولپنڈی (خبرنگار) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہر اقبال نے 27رمضان کوشہید ہونے والے ٹریفک وارڈن شاہد سرور شہید سمیت ٹریفک پولیس میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے تمام شہداء کی بیوگان اور بچوں کوتحائف اور عیدی دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں