نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اپوزیشن کےرویےسےکوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیں،زرتاج گل
  • بریکنگ :- پارلیمنٹ میں قانون سازی کےحوالےسےخواتین کااہم کردارہے،زرتاج گل
  • بریکنگ :- ن لیگ قبضہ گروپس اورغنڈوں کی سرپرستی کرتی ہے،زرتاج گل
  • بریکنگ :- ن لیگ نےسیاسی جماعت ہونےکالبادہ اوڑھ رکھاہے،زرتاج گل
  • بریکنگ :- بجٹ میں ہرطبقےکےلوگوں کی فلاح اپوزیشن سےبرداشت نہیں ہوئی،زرتاج گل
  • بریکنگ :- رات 3 بجےتنظیم سازی کرنیوالےکوترجمان بنادیاگیا،زرتاج گل
  • بریکنگ :- ایسےلوگوں پرپارلیمنٹ ہاؤس میں آنےپرپابندی لگائی جائے،زرتاج گل
Coronavirus Updates

رمضان المبارک :پاکستان پوسٹ کی سیم ڈے ڈلیوری سروس شروع

رمضان المبارک :پاکستان پوسٹ کی سیم ڈے ڈلیوری سروس شروع

دنیا اخبار

پوسٹ ماسٹر جنرل شمالی پنجاب عبدالشکور نے ملک بھر طرح شمالی پنجاب میں رمضان کی تعطیلات

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پوسٹ ماسٹر جنرل شمالی پنجاب عبدالشکور نے ملک بھر طرح شمالی پنجاب میں رمضان کی تعطیلات اورلاک ڈائون کے دوران سیم ڈے ڈلیوری سروس شروع کرا دی، اس سلسلے میں راولپنڈی کے دو مقامات پر یہ سہولت فراہم کی گئی ہے، چیف پوسٹ ماسٹر عبدالغفار بروہی نے بتایا کہ عید سے قبل چھٹیوں کے دوران بکنگ اور ڈلیوری کیلئے انتظامات مکمل ہیں، رمضان المبارک کے دوران کینٹ و سٹی کے دو مقامات راولپنڈی جی پی او اورسیٹلائٹ ٹاؤن پوسٹ آفس میں یہ سروس جاری رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں