چیف آفیسر بلدیہ حضروکی گریڈ 18میں ترقی

چیف آفیسر بلدیہ حضروکی گریڈ 18میں ترقی

چیف آفیسر بلدیہ حضرو سردار آفتاب احمد کو گریڈ 17سے 18پر ترقی دے دی گئی

حضرو ( نمائندہ دنیا ) ڈی سی اٹک ،اے سی حضرو سمیت علاقے بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات نے انہیں 18ویں گریڈ میں ترقی ملنے پر مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں