فیصل مسجد میں نماز عید الفطر 7 بجکر 30منٹ پر ادا کی جائیگی

 فیصل مسجد میں نماز عید الفطر  7 بجکر 30منٹ پر ادا کی جائیگی

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر سات بجکر تیس منٹ (ساڑھے سات)بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد (سٹی رپورٹر،اپنے رپورٹرسے)یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہرحکیم خطبہ اور نماز عید الفطر پڑھائیں گے ۔علاوہ ازیں فیصل مسجد اسلام آباد میں رمضان المبارک کی آخری پانچ راتوں میں محفلِ شبینہ کااختتام آج ہوگا ،نمازِ تراویح کی امامت کیلئے ملک بھر سے مقابلے کے ذریعے حفاظ کرام قرآن پاک سنا رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں