سب انسپکٹر عابد منیر نئے ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار تعینات

 سب انسپکٹر عابد منیر نئے ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار تعینات

سی پی او احسن یونس کے حکم پر تھانہ آر اے بازار میں نئے ایس ایچ او کی تعیناتی

راولپنڈی (خبرنگار )سب انسپکٹر عابد منیر کو ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار تعینات کر دیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں