تکمیل قرآن کی محفل، تفسیر قرآن سیکھنے والوں میں تحائف تقسیم

تکمیل قرآن کی محفل، تفسیر قرآن  سیکھنے والوں میں تحائف تقسیم

تکمیل قرآن کی محفل، تفسیر قرآن سیکھنے والوں میں تحائف تقسیم کیے گئے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر کینٹ بورڈ ظفر اقبال نے کہا قرآن مجید تا قیامت سینہ بہ سینہ منتقل ہوتا رہے گا ۔ قرآن مجید کی حفاظت کی ذمہ داری خود باری تعالیٰ نے اٹھائی ہے ۔ حفاظ کرام اہل ایمان کے ماتھے کا جھومر ہیں، جو پورا قرآن اپنے دل میں سموئے ہوئے ہیں۔ قرآن مجید دین حق کی دعوت دیتا ہے ۔ اہل ایمان قرآن و سنت کو اپنائیں اور فلاح پا جائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں