چکوال:زیر تعمیر شہداء پارک میں 80فٹ اونچا فلیگ پول نصب

چکوال:زیر تعمیر شہداء پارک میں 80فٹ اونچا فلیگ پول نصب

ڈپٹی کمشنر چکوال کی زیر نگرانی شہر میں پارک کی تعمیر زوروشورسے جاری

چکوال(نامہ نگار) چکوال شہر میں زیرتعمیر شہداء پارک کی تعمیر کا کام زوروشورسے جاری ہے۔ شہداء پارک کی تعمیر کی نگرانی ڈپٹی کمشنر چکوال بلال ہاشم خود کررہے ہیں۔ شہداء پارک میں گزشتہ روز فلیگ پول نصب کیاگیا ہے ، فلیگ پول کی اونچائی 80فٹ رکھی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں