عید الفطر فلسطینی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانی چاہیے :شیخ آفتاب احمد

عید الفطر فلسطینی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانی چاہیے :شیخ آفتاب احمد

سابق وفاقی وزیر ، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ امت مسلمہ کو عید الفطر فلسطینی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانی چاہیے

حضرو(نمائندہ دنیا) اسرائیلی افواج کی فلسطینیوں پر زیادتیوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ کورونا وبا کی وجہ عید کی خوشیاں ہم روایتی انداز میں نہیں منا سکیں گے ، امید ہے جلد اس وبا سے نجات مل جائے گی۔ اور ہم پہلے کی طرح عید کی خوشیاں منا سکیں گے ، کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم احتیاطی اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں اور کم سے کم لوگوں سے ملیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں