17لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر
پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے کا مقدمہ درج کر لیا
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ پیرودہائی پولیس کو تیمور نے بتایاکہ وقاص نے 17لاکھ روپے مالیت کا چیک دیاجو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔