لڑکی اغوا، مقدمہ درج

لڑکی اغوا، مقدمہ درج

لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ سول لائن پولیس کو حیدر نے بتایاکہ اس کی بیٹی (م) کو وقاص وغیرہ نے اغوا کر لیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں