کار سوار بکرے چرا کر لے گئے

کار سوار بکرے چرا کر لے گئے

کار سوار بکرے چوری کر کے لے گئے، کار میں سوار نامعلوم افراد سید منیر سکنہ مٹور کے دو بکرے چرا کر لے گئے

کہوٹہ (نمائندہ دنیا) لیاقت حسین سکنہ چنبہ کرپال کی 6بکریاں چوری کر لی گئیں۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں