رِنگ روڈ پراجیکٹ الائنمنٹ میں ہمارا کردار نہیں ، سعد نذیر

 رِنگ روڈ پراجیکٹ الائنمنٹ  میں ہمارا کردار نہیں  ، سعد نذیر

چیئر مین بلیو ورلڈ سٹی سعد نذیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رنگ روڈ مبینہ الائنمنٹ میں ہمارا کوئی کردارنہیں ہے

اسلام آباد(دنیارپورٹ) ہمارا نام بلاوجہ جوڑ کر حقائق پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا ہے ۔ اس الائنمنٹ کا فائدہ ان پراجیکٹس کو ہو سکتا ہے جن کی زمین رنگ روڈ کے اندر یا حدود میں ہے یا پھر مبینہ طور پر شامل کی گئی ہے۔ کرپشن کے بعد سامنے آنے والے چند افراد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے مگر اصل چہرے ابھی بھی سیٹوں پر موجود ہے جن کو ہٹائے بغیر سسٹم پر سوال اٹھتا رہے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں