اوپن یونیورسٹی کو رونا سینٹرمیں دو روز میں 530افراد کی ویکسی نیشن

اوپن یونیورسٹی کو رونا سینٹرمیں دو  روز میں 530افراد کی ویکسی نیشن

قومی ادارہ صحت کی جانب سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں قائم کو رونا ویکسی نیشن سینٹرمیں پہلی ڈوز کے لئے مرد اور خواتین ملازمین کے الگ الگ کاؤنٹر بنائے گئے تھے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )پہلے روز 250جبکہ دوسرے روز 280 ملازمین/آفیسرز نے ویکسین لگوائی، وائس چانسلر نے یونیورسٹی میں ویکسین سینٹر قائم کرنے پر قومی ادارہ صحت اور معاون عملے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس عمل کے نتیجے میں ہم مل کر پاکستان کو کور ونا سے محفوظ کرسکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں