اے سی سیکرٹریٹ کا ایف سیون کا اچانک دورہ ،ریٹ لسٹیں چیک کیں
اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے غیرمعیاری اشیاکی فراہمی اور منافع خور دکانداروں کے خلاف عوامی شکایات پر اچانک ایف سیون کی مارکیٹوں کادورہ کیا
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) ریٹ لسٹیں چیک کیں، دکانداروں اور شاپنگ مالز مالکان کو ضروری ہدایات جاری کیں،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ جاری رہا تو انہیں بھاری جرمانے اور مالز یا دیگر شاپس سیل کردی جائیں گی۔