8پولیس افسروں کے باہمی تبادلے

8پولیس افسروں کے باہمی تبادلے

وفاقی دارالحکومت میں گریڈ 18 اور19 کے 8پولیس افسروں کے باہمی تبادلے کر دیئے گئے

اسلام آباد (خبر نگار) ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید کو تبدیل کر کے ایس ایس پی امن وامان ،اے آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد خرم رشید کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی ،ایس ایس پی لاجسٹک ڈاکٹر نوید آصف کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ ،ایس ایس پی امن و اما ن خالد رشید کو اے آئی جی جنرل ، تعینا تی کے منتظر ایس پی سید قرار حسین کو ایس پی رورل تعینات کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں