اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی تنویر عباسی کی نمازجنازہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی،ن
سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) نے گلگت شہر میں اپنے صارفین کو سپر فاسٹ براڈ بینڈ سپیڈ دینے کیلئے GPON ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ٹرپل پلے سروسز کا آغاز کر دیا
راولپنڈی(دنیا رپورٹ )اب تمام صارفین ایس سی او ویب پورٹل www.sco.gov.pkکے ذریعے یا کسی بھی ایس سی او کسٹمر کیئر سینٹر اور فرنچائز پر تشریف لا کر فائبر آپٹک پیکیجز کیلئے رجسٹر ہو سکتے ہیں ،دریں اثناء ایس سی او ایک خیرمقدمی آفر پیش کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین لکی ڈرا میں شامل ہوں گے اور پہلے 50خوش نصیب مفت ٹرپل پلے کنکشن جیتنے کا موقع حاصل کریں گے ۔