شوکت ترین نے امیر ترین طبقے کا بجٹ پیش کیا، محمد شاہد

شوکت ترین نے امیر ترین طبقے  کا بجٹ پیش کیا، محمد شاہد

پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے انفارمیشن سیکرٹری محمد شاہد نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے امیر ترین طبقے کا بجٹ پیش کیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) غریب عوام کو ریلیف سے کوسوں میل دور کردیا گیا، بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے ، عمران نیازی نے ایک دفعہ پھر غریب عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ نہ کرنا اور امیر طبقے کو کھلی چھٹی دینا غریب دشمنی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں