بجٹ مایوس کن، تاجروں کو ریلیف نہیں دیا گیا، نوید کنول

بجٹ مایوس کن، تاجروں کو  ریلیف نہیں دیا گیا، نوید کنول

پیپلز ٹریڈرز سیل کے جنرل سیکرٹری نوید کنول نے بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ دو سال سے کورونا متاثرین تاجروں اور چھوٹی انڈسٹری کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) تنخواہوں میں برائے نام اضافہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں کے مقابلے میں کچھ نہیں۔ بجٹ میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں ملا، اعداد و شمار کے ہیر پھیر سے غریب کا پیٹ نہیں بھرتا، حکومت مہنگائی کم اور تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کرے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں