پی ٹی آئی نے سرکاری ملازمین سے بدعہدی کاریکارڈ قائم کردیا، سجاد حسین

پی ٹی آئی نے سرکاری ملازمین سے بدعہدی کاریکارڈ قائم کردیا، سجاد حسین

پیپلز لیبر بیورو سنٹرل پنجاب کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2021-22 میں پی ٹی آئی کی تبدیلی سرکار نے مسلسل تیسرے سال سرکاری ملازمین کے ساتھ بدعہدی کا ریکارڈ قائم کر دیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) حکومت نے آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز و لیبر تحریک اور دیگر مزدور تنظیموں کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے مطابق مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کی بجائے پہلے سے موجود تنخواہوں میں 15فیصد کمی کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں