تین پتنگ فروش گرفتارکرلئے گئے

تین پتنگ فروش گرفتارکرلئے گئے

پیپلزکالونی کے علاقہ فیصل پلی پر پولیس نے ایک مشکوک موٹرسائیکل سوار عثمان کو روک کر چیکنگ کی تو اس کے پاس کپڑے میں بندھی ہوئی پچاس پتنگیں برآمد ہوگئیں

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) جبکہ غلام محمد آباد کے علاقہ بلا پان شاپ کے قریب احسن کو پکڑ کر درجن بھر پتنگ وڈور اور منظور کو گرفتار کرکے دس پتنگ و ڈور قبضہ میں لے کر ان کو حوالات بند کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں