21پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے وارنٹ جاری، 2کی گرفتاری ورہائی

21پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے وارنٹ جاری، 2کی گرفتاری ورہائی

محکمہ ایکسائز راولپنڈی کے شعبہ پراپرٹی ٹیکس کی جانب سے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر مزید 2نادہندگان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )جبکہ 21نادہندگان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ٹیکس آفیسر کے مطابق ان نادہندگان سے 77ہزار روپے ٹیکس ریکوری ہوئی جس پر انھیں بعدازاں رہا کردیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں