کراچی کی نجی سو سائٹی پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

کراچی کی نجی سو سائٹی پر حملے کے ذمہ  داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اے اے اے ایسوسی ایٹس اور بلڈرز برادری نے کراچی کی نجی سو سائٹی پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس میں اے اے اے ایسوسی ایٹ کے چیئرمین شیخ فواد بشیر اور رئیل اسٹیٹ برادری سے سردار طاہر ، اعجاز خان ، رانا احسن، عدیل ملک اور دیگر نے کراچی واقعے کے خلاف آواز بلند کر تے ہوئے مطالبہ کیا کہ ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں