بابا لعل شاہ کا عرس شروع

بابا لعل شاہ کا عرس شروع

حضرت بابا لعل حسین شاہ قلندر کے 53ویں عرس کی تقریبات کا سوراسی سیداں میں آغاز ہوگیا

مری(نمائندہ دنیا ) سجادہ نشین سید علی رضا شاہ کاظمی نے مزار کو غسل دیا ،عرس کی تقریبات 18 جون تک جاری رہیں گی، دوران عرس محفل نعت، محافل ذکر و فجر، محافل درود و سلام اور محافل سماع کا انعقاد کیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں