آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا 15جون کا اجلاس ملتوی

  آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں  کا 15جون کا اجلاس ملتوی

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز کے مطابق آزاد کشمیر اسمبلی کے عام انتخابات کے سلسلہ میں جملہ سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے مشاورت

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)سیکرٹری الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز کے مطابق آزاد کشمیر اسمبلی کے عام انتخابات کے سلسلہ میں جملہ سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے مشاورت کیلئے 15 جون کو کشمیر ہائو س اسلام آباد میں طلب کیا گیا اجلاس بجٹ اجلاس کی وجہ سے تاحکم ثانی ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں